خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اس بار پہلی مرتبہ اپوزیشن کے زیر انتظام کچھ علاقوں میں بھی
پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ نو سال قبل شروع ہونے والی خانہ جنگی کے بعد سے شام میں
اپنی نوعیت کے یہ تیسرے الیکشن ہیں، اندازوں کے مطابق 250 نشستوں والی قومی پارلیمان میں
صدر بشار الاسد کی پارٹی آسانی سے اکثریت حاصل کر لے گی۔
انتخابات میں 16 سو 56 امیدوار حصہ لے رہے ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس