دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟ ۔۔۔ نذیر ڈھوکی

کون سا نشہ کرتا ہے یار؟ کا جواب تشنہ ہے یقینا اس لیئے کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔

خیبر پختونخوا میں لوگوں نے پانی کیلئے کوواں کھودا توگیس نکل آئی، اب سارا گاوں پائیپ لگا کر گیس استعمال کرتے ہیں خانہ پکاتے ہیں، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

ہمارے ملک کے بارہ موسم ہیں، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

میں اقتدار میں آیا تو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے خود کشی کروں گا، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

میں اقتدار میں آیا تو دوسرے دن ملک کے خزانے میں 200 ارب ڈالر آئیں گے ، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

اقتدار میں آیا تو ایک کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں دوں گا، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

دنیا کے تمام ممالک سے لوگ یہاں نوکریاں کرنے آئیں گے، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

اقتدار میں آکر پچاس لاکھ غریبوں کو مفت گھر بنا کر دوں گا، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

ہم انڈے دینگے ، مرغیاں دینگے لوگ معاشی ترقی کرینگے، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار؟

ہم کٹے دینگے لوگ معاشی ترقی کرینگے، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار؟

ہم نے خیبر پختون خوا میں ایک ارب درخت اگا چکے، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار؟

مجھے بشرا بیگم بتاتی ہے کہ تم وزیر آعظم بن چکے ہو، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

مودی انتخاب جیتے تو کشمیر آزاد ہوگا، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

کسی زمانہ میں جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ایک تھیں، عمران خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار؟

القاعدہ اور طالبان آئی ایس آئی نے بنائے، عمران خان

بیڑہ غرق یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار؟

بھاشا ڈیم بن چکا اب ہمیں پانی امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا، عمراں خان

یہ کون سا نشہ کرتا ہے یار ؟

کون سا نشہ کرتا ہے یار؟ کا جواب تشنہ ہے یقینا اس لیئے کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔

About The Author