نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں فلور ملز کے بعد چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا

آٹے کی چکیوں پر فی کلو آٹا پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔

لاہور میں فلور ملز کے بعد چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا ۔۔۔

آٹے کی چکیوں پر فی کلو آٹا پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔۔

آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔۔ چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا ۔۔۔

آٹے کی چکیوں پر فی کلو آٹا پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔۔

چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من تین سو بیس روپے اضافہ ہوا

جس پر فی من آٹا دو سو روپے قیمت بڑھائی گئی ہے،

انتظامیہ کی جانب سے آٹے کا بیس کلو کے تھیلے کی قیمت آٹھ سو ساٹھ جبکہ چکی آٹے کی فی

کلو قیمت پینسٹھ روے مقرر تو کی گئی ہے تاہم شہریوں کو ان داموں پر آٹا کہیں بھی دستیاب نہیں

About The Author