آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں روز بروز کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز کے بعد
ریاست نیو ساؤتھ ویلز نے شادیوں،
گھلنے ملنے اور ڈانس پر پابندی لگا دی،
رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی والی ریاست وکٹوریا میں کوورنا کیسوں میں شدید اصافہ دیکھنے میں آیا ہے
جس کے بعد ریاست وکٹوریا میں جزوی طور پر ایک ہفتے سے زائد کا آسٹریلوی ریاست وکٹوریا
میں روز بروز کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسزکیا گیا ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 438 کیس سامنے آئے ہیں
جو مارچ سے اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس