دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوکرائن میں نیوز براڈکاسٹنگ کے دوران خاتون اینکر کا دانت نکل گیا

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب خاتون اینکر لائیو تھیں

یوکرائن میں نیوز براڈکاسٹنگ کے دوران خاتون اینکر کا دانت نکل گیا،،

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب خاتون اینکر لائیو تھیں

اس دوران ان کا اگلا دانت نکل آیا تاہم نیوز میں خلل ڈالے بغیر خاتون اینکر پیڈالکو نے آرام سے

دانت ہاتھ میں پکڑا اور خبریں پڑھنا جاری رکھا،،

پیڈالکو کے مطابق ان کے 20 سالہ کیرئر میں یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا۔

About The Author