دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی اسپنر کاشف بھٹی کا انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت

انتظامیہ کی جانب سے کاشف بھٹی کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی اسپنر کاشف بھٹی کا انگلینڈ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔۔

انتظامیہ کی جانب سے کاشف بھٹی کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

پاکستان میں دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کاشف بھٹی،

حیدر علی اور عمران خان آٹھ جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوئے تھے۔۔

پی سی بی کو حیدر علی اور عمران خان کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کا انتظار ہے۔۔۔۔

About The Author