جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی قیوم خوگانی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

قیوم خوگانی کئی روز سے طیب اردوگان اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے

ملتان،

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی قیوم خوگانی کورونا کے باعث انتقال  کرگئے، خاندانی ذرائع کے مطابق

، قیوم خوگانی کئی روز سے طیب اردوگان اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے

، قیوم خوگانی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی لاہور ریجن تعینات تھے

%d bloggers like this: