دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس میں قومی دن کی تقریبات میں طبی عملے کو خصوصی خراج تحسین پیش

ڈاکٹروں کو فوج سے بھی اگلی صف میں کھڑا کرکے دیر تک تالیاں بجائی گئیں

فرانس میں قومی دن کی تقریبات میں طبی عملے کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

صدر سمیت اعلی حکام نے کھڑے ہوکر استقبال کیا،

ڈاکٹروں کو فوج سے بھی اگلی صف میں کھڑا کرکے دیر تک تالیاں بجائی گئیں۔

اس دوران جذباتی مناظر بھی دیکھنے کو ملے،

فرانسیسی صدر نے خصوصی طور پر ڈاکٹرز کے پاس جاکر ان کا استقبال کیا،،

قومی دن کی تقریب میں سماجی فاصلے کو پرقرار رکھا گیا

جبکہ عوام کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی

About The Author