دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خلیج بنگال: سمندر میں کچرا کچھوؤں کی جان لینے لگا

پلاسٹک کے کچرے میں پھنس کر 20 کچھوے ہلاک جبکہ کئی کچھوؤں کو بچا لیا گیا

سمندر میں کچرا کچھوؤں کی جان لینے لگا،

خلیج بنگال میں 50 ٹن کچرا بنگلہ دیش کے ساحل تک پہنچ گیا۔

پلاسٹک کے کچرے میں پھنس کر 20 کچھوے ہلاک جبکہ کئی کچھوؤں کو بچا لیا گیا،

بنگلہ دیش کا ساحل بھی 10 کلومیٹر تک کچرے سے بھرا ہوا تھا

جن میں رسیاں اور بوتلیں شامل تھیں

About The Author