پاکستان میں PUBG
گیم بین ہونے پرصادق آباد میں نوجوانوں کا پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاج احتجاجی نوجوان نے مرغے بن کراحتجاج کیا
پب جی ان بین کرو کے نعرے
پاکستان میں PUBGگیم بین ہونے پرصادق آباد میں نوجوانوں نے پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاج کیا ہے
احتجاج کرنے والے نوجوان پب جی کی خاطر مرغے بن گئے
احتجاج کرنے والے نوجوانوں نے پب جی ان بین کرو کے نعرے لگائے احتجاج میں شریک نوجوانوں کا کہناتھاکہ
پب جی گیم سے ہزاروں نوجوان کاروبار کر رہے ہیں پب جی گیم پرمہنگے کمپیوٹروں کی صورت میں لاکھوں روپے انوسٹمنٹ کررکھی پب جی گیم سے ہم اچھی خاصی ماہانہ انکم حاصل کر رہے ہیں
پہلی بات ہماری ٹیمیں انٹرنیشنل گلوبل لیول پر کھیلنے جا رہی تھی
پب جی کے ذرئعے ہمارے گھروں کے چولہے پھر سے جل اٹھے مگر بندش سے معاشی مشکلات بڑھ گئیں اگر پب جی گیم کی بندش ختم نہ کی گئی تو سندھ پنجاب باڈر پر دھرنا دیں گے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا