دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں تباہ کن آگ کے بعد کوالا جانوروں کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا

اپنے گھر کو دیکھ کر خوشی سے نہال کوالا نے درختوں کی جانب دوڈ لگا دی

آسٹریلیا میں لگنے والی تباہ کن آگ کے بعد کوالا جانوروں کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا،

اپنے گھر کو دیکھ کر خوشی سے نہال کوالا نے درختوں کی جانب دوڈ لگا دی

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 2 کروڑ ایکڑ پر پھیلی اراضی کو جلا کر خاکستر کردیا تھا

جبکہ ہولناک آگ کی زد میں آکر ایک ارب سے زائد جانور ہلاک ہوا تھا ۔

About The Author