کوٹ ادو تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں عامل کے ہاتھوں پندرہ سالہ لڑکے کے مبینہ قتل کا معاملہ ملزم عبوری ضمانت پر رہا ۔
کوٹ ادو تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں چار روز قبل آڑا اکبر شاہ میں پندرہ سالہ لڑکے کو
عامل سے دم کرانے والے لڑکے کو بند کمرے میں آگ اور دھواں سے عامل نے بے ہوش کر دیا
جس کا چہرہ بھی جزوی جھلس گیا ۔
والد کے مطابق عامل نے لڑکا انکے حوالے کیا اور ڈرا دھمکا کے روانہ کر دیا
جبکہ دس گھنٹے بعد لڑکا جاں کی بازی ہار گیا۔ورثا لاعلمی اور خوف میں رہے
گزشتہ روز تھانہ محمود کوٹ میں والد کی مدعیت میں عامل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے
جبکہ تھانہ ایس ایچ کے مطابق تازہ ترین معلومات موصول ہوئ ہیں کہ
ملزم نے عبوری ضمانت کرا لی ہے مزید معلومات مہیا کرنے سے ایس ایچ نے وقت مانگ لیا ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون