دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن

کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازوں میں اضافہ کردیا

پی آئی اے فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن

کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازوں میں اضافہ کردیا

ترجمان پی آئی آے کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا

ہے جبکہ لاہور اور کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحال کردی گئی ہیں

پی آئی اے کی سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں بھی جاری ہیں۔

About The Author