دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مغربی اردن کےعلاقوں کو اسرائيل ميں ضم کرنے کےخلاف فلسطینیوں کا احتجاج

فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی

مغربی اردن کے علاقوں کو اسرائيل ميں ضم کرنے کے خلاف فلسطینیوں نے شدید احتجاج کیا ہے،،

فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی

غزہ اور غرب اردن میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے،

مظاہرین نے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ کیا۔

دوسری طرف فرانسيسی صدر میکرون نے اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو پر زور ديا ہے کہ

وہ مقبوضہ فلسطينی علاقوں کے مزيد حصوں کو ضم کرنے سے متعلق اپنے منصوبے کے ساتھ آگے نہ بڑھيں۔

About The Author