دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

زاہد حسین بخاری کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے ہوا

لاہور

سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری انتقال کر گئے،سمیع اللہ خان

 زاہد حسین بخاری مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کے والد بھی ہیں

 زاہد حسین بخاری کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے ہوا
زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار بھی رہ چکے ہیں

 زاہد حسین بخاری کی تدفین کااعلان بعد میں کیاجائےگا

 بیٹی کی بیرون ملک آمد کے باعث نماز جنازہ کل ہوگی
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں اور کارکنوں کا عظمی بخاری کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

About The Author