دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

اعلامیے کے مطابق پابندی کی بنیادی وجہ پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیا جانا ہے

 یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائدکردی

امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کا امریکا میں پرواز کے حوالے سے خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے ،

اعلامیے کے مطابق پابندی کی بنیادی وجہ پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیا جانا ہے۔

اس حوالے سے امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ

پابندی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلئے اپنی پروازیں نہیں چلاسکےگی

اور یہ پابندی پی آئی اےکی ہرقسم کی پروازوں پرلگائی گئی ہے۔

About The Author