دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یوکرائن کے جنگل میں لگنے والی آگ قریبی دیہات تک پھیل گئی

شمالی یوکرائن کے ایک جنگل میں لگنے والی آگ نے دو قریبی گاوں کو اپنی لپیٹ لے لیا

یوکرائن کے جنگل میں لگنے والی آگ قریبی دیہات تک پھیل گئی ،

پانچ افراد ہلاک اور کئی متاثر ہوگئے ہیں

شمالی یوکرائن کے ایک جنگل میں لگنے والی آگ نے دو قریبی گاوں کو اپنی لپیٹ لے لیا،

ایک سو سے زائد گھر آگ سے متاثر ہوئے، آگ کی وجہ سے پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے،

کئی افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ یوکرائن کے صدر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

شمالی یوکرائن کے جنگل میں لگی آگ قریبی دیہات تک پھیل گئی،5افراد ہلاک

آگ نے 100 سے زائد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا، متعدد افراد جھلس گئے

About The Author