دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں ہزار سے زائد،، خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے والا شخص گرفتار

ملزم خواتین سے بات چیت کرنے کیلئے،، ان کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرتا تھا۔

جاپان میں ہزار سے زائد،، خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے والا شخص،، دھر لیا گیا۔

ملزم خواتین سے بات چیت کرنے کیلئے،، ان کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرتا تھا۔ بتیس سالہ شخص نے،

ایک ہی خاتون کی گاڑی،، دوسری مرتبہ پنکچر کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔ خاتون نے پولیس کو،،

اطلاع دی۔ شہری نے بھی،، اعتراف جرم کرلیا۔

ایک ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے والا شخص گرفتار

پولیس کی حراست میں شہری نے اعتراف جرم کرلیا

About The Author