چین نے امریکا کو جوہری ہتھیاروں کو برابری کے لیول پر لانے کا چیلنج دے دیا
چینی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول شعبہ کے سربراہ فو کانگ کا کہنا ہے کہ چین ،
امریکہ اور روس کے ساتھ سہ فریقی ہتھیاروں کے کنٹرول کے مذاکرات میں حصہ لینے پر خوشی محسوس کرے گا۔
لیکن صرف اس صورت میں جب امریکہ چین کے سطح پر اپنے جوہری ہتھیاروں کو کم کرنے پر راضی ہوتا ہے ،،
تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں امریکا ایسا کبھی نہیں کرے گا ،،
واشنگٹن کئی بار چین کو امریکہ اور روس کے مابین جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ میں شرکت کی
دعوت دے چکا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس