برازیل میں کورونا ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے
اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔
تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
ویکسین کی تیاری پر آکسفورڈ یونیورسٹی اور چین کے ادارے کے اشتراک سے کام کیا جارہا ہے۔
طبی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے ویکسین کورونا کے خلاف انتہائی موثر ثابت ہو گی، ویکسین کے تجربات کامیاب ہونے کی صورت میں
وائرس سے بری طرح متاثر ملک ترجیہی بنیادوں پر اپنے شہریوں کے لیے ویکسین تیار کرسکے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس