اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ

شہریوں نے دوسرے لاک ڈاؤن کے نفاذ پر افسوس اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے

آسٹریلیا کے پچاس لاکھ آبادی والے شہر میلبورن میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث آج سے چھ ہفتوں کے لیے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

شہریوں نے دوسرے لاک ڈاؤن کے نفاذ پر افسوس اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

جبکہ چھوٹے کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ انھیں خدشہ ہے کہ کیا

وہ اس لاک ڈاؤن کے باعث اپنا کاروبار بچا نہیں پائیں گے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے سربراہ نے نئی پابندیوں پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ

اس کے علاوہ کوئی حل نہیں تھا۔‘انھوں نے ریاست میں 134 نئے متاثرین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

اس وقت مجموعی طور پر 860 افراد وائرس سے متاثر ہیں۔

%d bloggers like this: