دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ریاست ٹیکساس کی جیلوں میں کورونا وائرس کے حملے

اب تک 84 قیدی اور نو گارڈز ہلاک ہو چکے ہیں

امریکی ریاست ٹیکساس کی جیلوں میں کورونا وائرس کے حملے ۔

اب تک 84 قیدی اور نو گارڈز ہلاک ہو چکے ہیں ۔

ٹیکساس کے حکام کی طرف سے جاری کیے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے

مطابق آٹھ ہزار قیدیوں اور پندرہ سو سے زائد ملازمین کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کیلیفورنیا میں سان کوینٹن جیل بھی خطرناک وبا کا شکار اس وقت ہوئی جب دوسری جیل سے متاثرہ قیدی لایا گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کو تین ہزار سے نیچے لایا جائے۔

About The Author