مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میری ٹرمپ کی کتاب چودہ جولائی کو شائع کی جا رہی ہے

ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دھوکہ دہی کو زندگی گزارنے کے طریقہ سمجھتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنی آنے والی کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دے دیا

امریکی صدرکی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ کی کتاب

Too Much and Never Enough

چودہ جولائی کو شائع کی جا رہی ہے ،،

ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دھوکہ دہی کو زندگی گزارنے کے طریقہ سمجھتے ہیں ،،

کتاب میں صدر ٹرمپ کو مہلک نقائص کے حامل ’نقصان دہ آدمی‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے

جو دنیا کی صحت، معاشی سلامتی اور معاشرتی اقدار کے لیے خطرہ ہے۔،

رپورٹ کے مطابق کتاب پر چلنے والا عدالتی مقدمہ اس کی اشاعت پر اثر انداز نہیں ہوگا،

عدالتی ریکارڈ کے مطابق پبلشر کتاب کی 75 ہزار کاپیاں چھاپ چکا ہے۔

%d bloggers like this: