آسٹریلیا کے پچاس لاکھ آبادی والے شہر میلبورن میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث آج سے چھ ہفتوں کے لیے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا
شہریوں نے دوسرے لاک ڈاؤن کے نفاذ پر افسوس اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ چھوٹے کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ انھیں خدشہ ہے کہ کیا
وہ اس لاک ڈاؤن کے باعث اپنا کاروبار بچا نہیں پائیں گے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے سربراہ نے نئی پابندیوں پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ
اس کے علاوہ کوئی حل نہیں تھا۔‘انھوں نے ریاست میں 134 نئے متاثرین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ
اس وقت مجموعی طور پر 860 افراد وائرس سے متاثر ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس