برطانیہ کے ثقافتی منصوبوں کو بچانے کے لیے برطانوی حکومت نے تین سو بیس ارب روپے کے بیل آوٹ پیکج کا اعلان کردیا۔
کورونا لاک ڈاون کے باعث جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے فنون لطیفہ کی سرگرمیاں بھی مانند پڑ چکی ہیں
اور آرٹ کے شعبوں سے وابستہ افراد شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔
برطانوی آرٹ انڈسٹری کے مطابق پرفارمنسس بند ہونے کی وجہ سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد ملازمین بے روزگاری کے دہانے پر کھڑے ہیں ،،
حکومتی پیکج کے ذریعے آرٹ کمیونٹی 880 ملین پاونڈ گرانٹ اور 270 ملین پاونڈ لون کی مدد میں حاصل کر سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل