مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں ثقافتی منصوبوں کو بچانے کے لیے تین سو بیس ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کورونا لاک ڈاون کے باعث جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے فنون لطیفہ کی سرگرمیاں بھی مانند پڑ چکی ہیں

برطانیہ کے ثقافتی منصوبوں کو بچانے کے لیے برطانوی حکومت نے تین سو بیس ارب روپے کے بیل آوٹ پیکج کا اعلان کردیا۔

کورونا لاک ڈاون کے باعث جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے فنون لطیفہ کی سرگرمیاں بھی مانند پڑ چکی ہیں

اور آرٹ کے شعبوں سے وابستہ افراد شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔

برطانوی آرٹ انڈسٹری کے مطابق پرفارمنسس بند ہونے کی وجہ سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد ملازمین بے روزگاری کے دہانے پر کھڑے ہیں ،،

حکومتی پیکج کے ذریعے آرٹ کمیونٹی 880 ملین پاونڈ گرانٹ اور 270 ملین پاونڈ لون کی مدد میں حاصل کر سکتے ہیں۔

%d bloggers like this: