نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دُوجا۔ نیویارک میں ہوئے ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے

مردوں میں جوائے چیسٹنٹ نے صرف 10 منٹوں میں پچھتر ہاٹ ڈاگ بن چٹ کیے

پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دُوجا۔۔۔۔نیویارک میں ہوئے ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے ۔

چٹورے افراد منٹوں میں درجنوں ہاٹ ڈاگ چٹ کرگئے۔۔۔۔

کھانے پینے کے مقابلے میں ایک دوسرے سے بازی لینے کی کوشش کی ۔

مردوں میں جوائے چیسٹنٹ نے صرف 10 منٹوں میں پچھتر ہاٹ ڈاگ بن چٹ کیے

جبکہ خواتین میں مکی سوڈوں نے اتنے ہی وقت میں اڑتالیس ہاٹ ڈاگ بن کھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔

کھیلوں کے مقابلے تو ہوتے ہی رہتے ہیں مگر نیویارک میں ہوئے ہاٹ ڈاگ بن کھانے کے مقابلے

پیٹو افراد نے مقابلوں میں کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مزیدار ہاٹ ڈاگ کھانے کی کوشش کی ۔

مقابلوں میں پانچ مرد اور اتنی ہی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔

کورونا وائرس کے باعث مقابلے ان ڈور ہوئے اور مگر نتائج ماضی سے مختلف نہ رہے ۔

جوائے چیسٹنٹ اور مکی سوڈوں نے اپنے اعزازات کا دفاع کامیابی سے کیا ۔

مردوں میں جوائے چیسٹنٹ نے صرف دس منٹوں میں پچھتر ہاٹ ڈاگ بن چٹ کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔

خواتین میں مکی سوڈوں نے اتنے ہی وقت میں اڑتالیس ہاٹ ڈاگ بن ہڑپ کر کے اپنے ہی ریکارڈ کو بہتر کیا ۔

کورونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدامات کا بھی خیال رکھا گیا ۔

مقابلے میں حصہ والے افراد نے شائقین کی کمی کو محسوس کیا ۔

About The Author