دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کی 72 ویں سالگرہ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن این ایچ ایس کی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والیتقریب میں شرکت کریں گے

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کی 72 ویں سالگرہ ۔۔

آج برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن این ایچ ایس کی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی

تقریب میں شرکت کریں گے۔

مقامی وقت اتوار کی شام پانچ بجے لاکھوں برطانوی شہریوں کی طرف سے تالیاں بجا کر

ادارے کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ولی عہد شہزادہ چارلس نے بھی اپنے پیغام میں

ادارے کے لیے تعریفی کلمات کہے اور ادارے کے عملے کی قربانیوں کو سراہا ہے ۔۔

About The Author