نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تین ماہ لاک آؤٹ کے بعد تاج محل ایک بار پھر سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار

سترہویں صدی کی تاریخی عمارت کے دروازے 6 جولائی سے شہریوں کے لئے کھول دئیے جائیں گے

تین ماہ لاک آؤٹ کے بعد تاج محل ایک بار پھر سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہو گیا ۔

سترہویں صدی کی تاریخی عمارت کے دروازے 6 جولائی سے شہریوں کے لئے کھول دئیے جائیں گے

رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے روزانہ پانچ ہزار افراد کو تاج محل دیکھنے کی اجازت ہو گی

جو عام حالات میں اسی ہزار ہوتی تھی ۔۔ عمارت سیاحوں کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئیں ہیں

جن کے تحت انھیں ہمیشہ ماسک پہننا پڑے گا، دوسرے لوگوں سے فاصلہ رکھنا پڑے گا

اور محل کی ماربل کی سطح کو بھی چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

About The Author