مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں گول گپوں کےشوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین نصب

اے ٹی ایم مشین میں سے لوگ گول کسی بھی وقت پیسے ڈال کر گول گپے نکال سکتے ہیں

بھارت میں گول گپوں کےشوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین نصب کر دی گئی

بھارتی شہر گجرات کے شہری نے صحت اور ساف صفائی کو مد نظر رکھتے ہوئے گول گپوں کے لیے اے ٹی ایم مشین ایجاد کی

اے ٹی ایم مشین میں سے لوگ گول کسی بھی وقت پیسے ڈال کر گول گپے نکال سکتے ہیں اور کورونا وبا کے دوران بھی چٹ پٹے گول گپوں کا مزہ لے سکتے ہیں۔

%d bloggers like this: