نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی حکام نے نیویارک کی بندرگاہ پر تیرا ٹن سے زائد چینی بیوٹی پراڈکٹس روک لی

امریکی حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ اشیا انسانی بالوں سے بنائی گئی ہیں

امریکی حکام نے نیویارک کی بندرگاہ پر تیرا ٹن سے زائد چینی بیوٹی پراڈکٹس روک لیں۔

امریکی حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ اشیا انسانی بالوں سے بنائی گئی ہیں

جس سے چین کے صوبے سنکیانگ میں جبری مشقت اور قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی

طرف اشارہ ملتا ہے۔ ان مصنوعات کی مالیت 14 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

نیویارک کی بندرگاہ پر 13 ٹن سے زائد چینی بیوٹی پراڈکٹس روک لی گئیں

یہ اشیا انسانی بالوں سے بنائی گئی ہیں، امریکی حکام کا دعویٰ

سنکیانگ میں جبری مشقت اور قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی طرف اشارہ ملتا ہے، امریکہ

مصنوعات کی مالیت 14 کروڑ روپے سے زائد ہے، امریکی حکام

About The Author