مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز 24 اگست سے ہوگا

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص کی سزا

سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو سزا دینے کی حتمی
کارروائی کا آغاز 24 اگست سے ہوگا

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کر ک

ے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص کی سزا سے متعلق سماعت 24 اگست کو شروع ہوگی ۔۔ جس میں متاثرہ خاندان بھی شریک ہوں گے ۔۔ پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا ک

ہ اگر لواحقین کرونا کی وجہ سے 24 اگست تک نیوزی لینڈ نہ پہنچ سکے تو مجرم کی حتمی کارروائی کے وقت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لواحقین کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کی عدالت کے جج کا کہنا تھا کہ مقدمے کی حتمی کارروائی تین دن تک جاری رہے گی

تاہم اس میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے ۔۔

مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن پر رواں برس کے اوائل میں 51 افراد کو

قتل اور 40 پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

%d bloggers like this: