دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانسیسی صدر نے جین کاسٹیکس کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا

وہ وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی جکہ لیں گے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جین کاسٹیکس کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا ۔۔

وہ وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی جکہ لیں گے۔

‎صدر ایمانیول میکرون کئی ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو

دوبارہ مستحکم کرنے پر توجہ دینے کے لئے حکومت میں ردوبدل کر رہے ہیں

۔55 سالہ نامزد وزیراعظم جین کاسٹیکس سرکاری ملازم رہے ہیں

اور انہوں نے متعدد حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

About The Author