دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایڈونچر کے شوقین شخص کو پیراسیلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایڈونچر کے شوقین شخص نے پیراسیلنگ شروع ہی کی تھی

ایڈونچر کے شوقین شخص کو پیراسیلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

‎امریکی ریاست میری لینڈ میں ایڈونچر کے شوقین شخص نے پیراسیلنگ شروع ہی کی تھی کہ

اچانک پیراشوٹ کاکلپ ٹوٹ گیا اور وہ سمندر میں گرنے سے بال بال بچا۔۔۔

پیراسیلنگ ٹرینٹر اسے بروقت بوٹ پر لے آئے اور کسی جانی نقصان سے بچا لیا۔

About The Author