مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت نے کمپیوٹر پروگرامنگ کی دنیا بھی بدلنا شروع کر دی

کمپیوٹر پروگرامنگ میں ماسٹر ایسے کوڈ کو کہا جاتا ہے جو دوسرے کوڈ کوکنٹرول کرے

امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت نے کمپیوٹر پروگرامنگ کی دنیا بھی بدلنا شروع کر دی،

ٹویٹر اور امریکی بینک جے پی مورگن نے اپنی کوڈنگ سے
سےmaster, slave اور blacklist
جیسے الفاظ ہٹانا شروع کر دیے ہیں۔

کمپیوٹر پروگرامنگ میں ماسٹر ایسے کوڈ کو کہا جاتا ہے جو دوسرے کوڈ کوکنٹرول کرےجبکہ کنٹرول ہونے والا کوڈ slave کہلاتا ہے۔

جبکہ بلیک لسٹ ایسی فہرست ہوتی ہے جس میں ممنوعہ اصطلاح اور الفاظ شامل ہوتے ہیں۔

ٹویٹر اور جے پی مورگن اب اپنی کوڈنگ میں ماسٹر

اور سلیو کی جگہ leader/follower جبکہ blacklist کی جگہ Denylist کی اصطلاح استعمال کریں گے۔

%d bloggers like this: