بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔
بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں میں چار بکریاں پراسرار طور پر مر گئیں
جس پر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت آیا ۔۔ ڈائریکٹر صحت برائے امراض مویشی نے
گاؤں کا دورہ کیا اور کورونا ٹیسٹ کے لیے بکریوں کے تھوک کا نمونہ لیا گیا ۔۔
رپورٹ کے مطابق مردہ بکریوں کا پوسٹ مارٹم بھی کیا جائے گا
تاکہ موت کی وجہ معلوم ہوسکے۔حکام کا کہنا ہے کہ بکریوں سے حاصل کردہ نمونوں کو لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری