مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے بچاو کے لئے تین لاکھ کا فیس ماسک

شنکر نامی شخص نے وائرس کی وجہ سے چہرہ چھپانے کے لئے سونے کا ماسک تیار کروا لیا

کورونا سے بچاو کے لئے تین لاکھ کا فیس ماسک ۔۔

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شنکر نامی شخص نے وائرس کی وجہ سے چہرہ چھپانے کے لئے سونے کا ماسک تیار کروا لیا ۔۔

جس میں سانس لینے میں دشواری نہ ہو اس کے لیے چھوٹے چھوٹے سوراخ رکھے گئے ہیں ۔۔

شہری کا کہنا ہے کہ اسے بچپن سے ہی سونے کے زیورات پہننے کا شوق ہے

لیکن وہ نہیں جانتا کہ یہ ماسک کورونا وائرس سے بچاو کے لئے کار آمد ہے یا نہیں ۔۔

شنکر نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر سلور ماسک کی خبر پڑھ کر اسے سونے کے ماسک کی خواہش ہوئی ۔۔

، جو مقامی سنیارے نے پوری کی

%d bloggers like this: