دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد بنا دیا جائے یا میوزیم ہی رہنے دیا جائے؟

ترکی کی عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کر لی ۔۔ فیصلہ 15 دنوں میں سنا دیا جائے گا

ترکی کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد بنا دیا جائے

یا میوزیم ہی رہنے دیا جائے؟ ترکی کی عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کر لی ۔۔ فیصلہ 15 دنوں میں سنا دیا جائے گا

آیا صوفیہ کو قسطنطنیہ میں رومیوں نے تعمیر کیا تھا،

900 سال تک اس میں گرجا گھر قائم رہا جس کے بعد سلطنت عثمانیہ نے اسے مسجد میں تبدیل کیا لیکن مصطفی کمال اتاترک نے اسے میوزیم میں بدل دیا،،

تاہم اب ترک صدر رجب طیب اردگان میوزیم کو مسجد میں بدلنا چاہتے ہیں،،

فیصلہ عالمی سطح پر کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ یونیسیکو ہایا

صوفیہ کو عالمی ورثہ کا قرار دے چکی ہے اور عمارت کی نوعیت میں تبدیلی یونیسکو قواعد کی خلاف ورزی ہوگی۔

امریکی سیکٹری آف اسٹیٹ نے بھی ترکی سے ہایا صوفیہ کو میوزیم ہی رہنے کا پیغام بھجوایا ہے۔

About The Author