دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب خواتین میک اپ شیڈز کو بغیر ہاتھ لگائے چیک کرسکتی ہیں

جنوبی کوریا میں کاسمیٹک شاپس پر آگمینٹیڈ رئیلٹی پر مشتمل شیشہ نصب کردیا گیا

اب خواتین میک اپ شیڈز کو بغیر ہاتھ لگائے چیک کرسکتی ہیں

جنوبی کوریا میں کاسمیٹک شاپس پر آگمینٹیڈ رئیلٹی پر مشتمل شیشہ نصب کردیا گیا،

شیشہ کسٹمر کے چہرے کی تصویر لے کر اس کی اسکن کی رنگت اور چھائیوں کے مطابق

میک اپ برینڈ متعارف کرواتا ہے،،

انتظامیہ کے مطابق عالمی وبا کے باعث کسی کے استعمال کیے برینڈ کو دوسرے کسٹمر کو دینے

سے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اسی لیے انہوں نے آگمینٹیڈ رئیلٹی پر مشتمل شیشہ لگایا ہے

تاکہ بغیر میک اپ میٹریل کو ہاتھ لگائے بغیر کسٹمر اپنی پسند کی مصنوعات خرید سکیں،،

اس کے علاؤہ اسٹاف سے بھی بات چیت کو کم کرنے کے لیے صارفین کو موبائل کیو آر کوڈ دیا جاتا ہے

. تاکہ وہ اپنے موبائل کے ذریعے میک اپ برینڈ کی خصوصیات کو پڑھ سکیں

About The Author