دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

داعش کی مالی معاونت کے لیے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئئ

پولیس کے مطابق اسمگل شدہ ادویات کی مالیت ایک ارب یورو کے قریب ہے

داعش کی مالی معاونت کے لیے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئئ

ادویات کا وزن تقریباً 14 ٹن ہے جو کہ کاغذ کے ڈرمز اور پہیوں کے سامان کے ساتھ چھپائی گئی تھیں

پولیس کے مطابق اسمگل شدہ ادویات کی مالیت ایک ارب یورو کے قریب ہے،

‘کیپٹاگون ‘ نامی قوت بخش دوا کی نقل مبینہ طور پر شام میں تیار کی گئی ہیں

تاکہ اس کی فروخت سے داعش کی مالی مدد کی جاسکے۔

کروڑوں گولیاں سیلرنو کی بندرگاہ میں کنٹینرز سے برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق اتنی بھاری مقدار میں اسمگل شدہ غیر قانونی دواؤں کا ایک وقت میں

پکڑے جانا ایک عالمی ریکارڈ ہے، اس حوالے سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ

 کہیں ان کا تعلق اٹلی کے مقامی مافیا سے تو نہیں

About The Author