ویت نام میں آہستہ آہستہ سیاحت کے شعبے کو کھولا جانے لگا،،
سیاحوں کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ہنوئی میں موجود فائیو اسٹار ہوٹل کو سونے کے تہیں چڑھا دیں گئیں
ہوٹل کے واش بیسن سے لے کر باتھ ٹب تک کو سونے میں لپیٹ دیا گیا،،
Dolce Hanoi golden lake
نامی ہوٹل میں ایک رات رکنے کا کرایہ 250 ڈالرز ہے،،
ہوٹل انتظامیہ کے مطابق 342 کمروں پر مشتمل ہوٹل کو سونے میں تبدیل کرنے کے لیے لیے
18 ماہ کا وقت لگا،، ویت نام میں اس وقت کورونا وائرس سے 350 افراد متاثر ہیں جبکہ ابھی
تک کسی کی موت واقع نہیں ہوئی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس