بولیویا میں کورونا وائرس سے بڑھتی ہلاکتیں
روز مرنے والوں کی لاشوں کو بولیوین رسومات کے مطابق جلانے سے فضا آلودہ ہونے لگی
شہریوں کا فضا میں سانس لینا مشکل ہوگیا
شہریوں کے مطابق روز مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے کسی مریض کی ڈیڈ باڈی کو قبرستان میں
موجود چمنیز میں نذر آتش کیا جاتا جس سے فضا میں ناگوار بو سے سانس لینا مشکل ہوتا جارہا ہے
جبکہ وہ لوگ گھروں کی کھڑکیوں پر ٹیپ لگانے پر مجبور ہوگئے
تاکہ بو گھروں کے اندر داخل نہ ہوسکے
شہریوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ قبرستان کو شہر سے باہر منتقل کریں ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس