امریکی کمپنی گیس سے بھرے غبارے کی مدد سے شہریوں کو خلا تک لے جائے گی،
گیس والے غبارے کو ایک خلائی کیپسول سے جوڑا جائے گا، تجرباتی پروازیں آئندہ سال شروع ہوں گی،
ہاٹ ائیر بیلون میں پائلٹ کے علاؤہ 8 مسافروں کو لے جانے کی گنجائش ہوگی،
انتظامیہ کے مطابق وہ بنیادی طور پر لوگوں کے خلا تک رسائی کے طریقے کو تبدیل کرنے کے لئے
پرعزم ہیں، 6 گھنٹوں کی خلائی سیر کے لیے مسافروں کو ایک ٹکٹ کے
2 کروڑ 10 لاکھ 40 ہزار 9 سو 50 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے