دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی شہر میلبرن میں جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز

تین لاکھ سے زائد افراد والے شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ہیں

آسٹریلوی شہر میلبرن میں جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا،

تین لاکھ سے زائد افراد والے شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ہیں۔

پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن والے علاقوں کے گرد رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں

جبکہ ایک ہزار سے زائد مقامات پر چیک پوائنٹس قائم ہیں، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے جائیں گے۔

اب تک آسٹریلیا میں تقریباً 8 ہزار کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 104 اموات بھی ہوئی ہیں

About The Author