نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تنزانائٹ پتھر ملنے پر کان کن ارب پتی بن گیا

تنزانیہ کی حکومت نے تنزانائٹ پتھر کو ایک مقامی کان کن سے تینتیس لاکھ امریکی ڈالر میں خرید لیا

تنزانائٹ پتھر ملنے پر کان کن ارب پتی بن گیا،

تنزانیہ کی حکومت نے تنزانائٹ پتھر کو ایک مقامی کان کن سے تینتیس لاکھ امریکی ڈالر میں خرید لیا۔

یہ قیمتی پتھر ملک کے نیشنل میوزیم میں رکھے جائیں گے۔

تنزانائٹ بنفشی نیلے رنگ کی چمک کے لیے مشہور ہیں۔

جسے مقامی کان کن نے تاریخ کے سب سے وزنی پتھر کو ڈھونڈ کر حکومت کو فروخت کر دیے۔

52 سالہ سنینیو کُریان لائزر کو 2 نایاب پتھر ملے

جن میں سے ایک پتھر کا وزن 9 اعشاریہ دو سات کلو گرام جبکہ

دوسرے پتھر کا وزن 5 اعشاریہ ایک کلوگرام ہے۔

About The Author