دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی / کورونا ٹیسٹنگ

پی سی بی کے زیر اہتمام مثبت ٹیسٹ آنیوالے کھلاڑیوں کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

پی سی بی / کورونا ٹیسٹنگ

لاہور۔

پی سی بی کے زیر اہتمام مثبت ٹیسٹ آنیوالے کھلاڑیوں کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

کھلاڑیوں نے کورونا ٹیسٹ اپنے گھروں میں دیئے

 تمام متاثرہ کھلاڑی دو ہفتے اپنے گھروں میں قرنطینہ رہے گیں

کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان، وہاب ریاض اور حارث روف شامل

 فخر زمان، محمد حسنین، عمران خان سینئر، کاشف بھٹی اور حیدر علی کا بھی ڈوسرا ٹیسٹ لیا گیا

 کرکٹر محمد حفیظ کا یہ تیسرا ٹیسٹ ہے

 محمد حفیظ کا ذاتی حیثیت میں کرایا گیا ٹیسٹ منفی آیا تھا

  پی سی بی تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 27 جون کو کریگا

About The Author