چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواورشہبازشریف کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ دونوں رہنماؤں نے رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ کو مسترد کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بلاول بھٹو نےاپوزیشن لیڈرسےان کی صحت کےمتعلق دریافت کیا۔
بلاول بھٹونےشہبازشریف سےنوازشریف کی صحت سےمتعلق بھی دریافت کیا ۔
بلاول بھٹواورشہبازشریف میں بجٹ کومسترد کرنے پراتفاق ہوا ہے ۔
چیئرمین پیپلزپارٹی اورشہبازشریف کےدرمیان آئندہ ہفتےاے پی سی بلانےپربھی اتفاق ہواہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ