مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی اسمبلی کے 27 میں سے 14 اراکین کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے

احسن اقبال، عامر ڈوگر، مریم اورنگزیب، شیخ رشید احمد، شاہدہ اختر علی، اسامہ قادری، ظہور حسین قریشی، وجیہہ اکرم،جے پرکاش، ساجد طوری ،طاہرہ اورنگزیب، نزہت پٹھان،

قومی اسمبلی کے 27 میں سے 14 اراکین کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔

احسن اقبال، عامر ڈوگر، مریم اورنگزیب، شیخ رشید احمد، شاہدہ اختر علی، اسامہ قادری، ظہور حسین قریشی، وجیہہ اکرم،

جے پرکاش، ساجد طوری ،طاہرہ اورنگزیب، نزہت پٹھان، شہریار آفریدی اور ڈاکٹر رمیش کمار صحت یاب ہوگئے۔

جو اب تک کورونا سے لڑ رہے ہیں ان میں شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، فرخ حبیب، ایاز صادق، رائے مرتضیٰ، علی راحت امان اللہ ،حاجی امتیاز احمد،

امین الحق، جاوید حسنین شاہ، عثمان ترکئی، مولانا انور، ملک نیاز جھکڑ اور عالمگیر خان شامل ہیں۔

%d bloggers like this: