دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا گیا

زرائع کے مطابق سات جولائی سے سیاح باآسانی دبئی میں داخل ہوسکیں گے

دبئی میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 زرائع کے مطابق سات جولائی سے سیاح باآسانی دبئی میں داخل ہوسکیں گے۔

جن کے پاس مقامی رہائشی ویزہ ہے وہ تئیس جون سے دبئی جاسکیں گے،،

سیاحوں کا ائیر پورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیا جائےگا۔۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر 14دن کیلئےقرنطیہ کردیا جائےگا۔

دبئی آنے والے مسافروں کو حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہوگا

جبکہ مسافر میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر ائیر لائنز اسے فلائٹ میں سوار نہ کرنے کی مجاز ہوگی۔

About The Author