جنوری 7, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طیارہ حادثے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی

رپورٹ میں حادثے کے محرکات کا ذکر کیا گیا ہے۔۔

کراچی میں طیارہ حادثے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی ۔۔۔

رپورٹ میں حادثے کے محرکات کا ذکر کیا گیا ہے۔۔

۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں اجلاس میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور سے

طیارہ حادثہ تحقیقات سے متعلق استفسار کیا تھا۔۔۔

About The Author